کیسی کے وقت پر ہنسنے کی غلطی نہ کرنا
یہ وہ وقت ہے جو چہرے یاد رکھتا ہے
One line quotes in Urdu text for WhatsApp and SMS
.سہنا نہیں سیکھیں گے,تو درد ہوتا رہے گا
💕 برداشت کی انتہـاء تک لوگ آزمـانـے لگے ہیں 💕
فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق اصل میں فارغ ہی ہوتا ہے
Two lines quotes in Urdu text for WhatsApp and SMS
اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کریں کہ آج جن کے لیے
آپ مذاق ہیں ان کے لیے آپ کل مثال بن جاٸیں
رشتوں کو کاروبار نہ بنائیں کہ فائدہ ہُوا
تو چلا لیں اور نقصان ہُوا تو بند کر دیں
زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کر ہم قبروں
پر پاؤں رکھتے ہوئے خوفزدہ ہوتے ہیں.
بڑا غضب کا نظارہ ہے اس عجیب سی دنیا کا…!
لوگ سب کچھ بٹورنے میں لگے ہیں خالی ہاتھ جانے کے لیے
إنســــــــانــــــــوں کــــــــو آنــــــــے میــــــــں وقتــــــــ
اور جــــــــانــــــــے میــــــــں لمحــــــــہ لگتــــــــا ہــــــــے
کچھ لوگ اچھی سـواری کے بھی لاٸق نہیــں ہوتےاور ہم نے انہیـــں اپنے اعصاب پہ ســوار کیا ہوتا ہے۔
جب آپ غلط ہو اور لوگ آپ کو غلط سمجھے تو تکلیف نہیں ہوتی
تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب آپ صحیح ہو اور خود کو ثابت نہ کر سکیں
جبــــــــ دل دکھتــــــــے ہیــــــــں … تــــــــو زبــــــــانیــــــــں خــــــــود ہــــــــی بنــــــــد ہــــــــو جــــــــاتــــــــی ہیــــــــں ……!!!
مخلص انسان نرم ریت پر چلنے والے کی مانند ہوتا ہے
جس کی کوئی آواز نہیں ہوتی لیکن اسکا نشان موجود رہتا ہے
جب آپ کسی کے ساتھ اچھا کر رھے ہوتے ہیں
تب آپ کی قسمت میں بھی کہیں نہ کہیں اچھا ہو رہا ہوتا ھے
کتنا مشکل ہوتا ہے اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے
اِنسان غَـــــــــــــــــــــم کی گِرِفت سے کبھی نہیں نِکلتا،
خُـــــــــــــــــــــــوشی تَو محض، تھکان اُتارنے کا وقفہ ہے۔
➻•کچھ لوگوں کو پتہ ہی نہیـــــں چلتا کہ
ان کے کئی فیصلے فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں.❥
دھــــوکــــہ دینــــــــے والــــــــوں کــــــــی قــــــــدر کیــــــــا کـــــــریــــــــں یــــــــہ بھـــــــــی استــــــــاد کـــــــا درجــــــــہ رکھتــــــــے ہیــــــــں
بہار نے درختوں کو ان کی کھوئی دولت لوٹا دی۔
💐 سبزہ
🌹 پھول
💐 خوشبو
🌹 رنگ ہی رنگ
لگتا ہی نہیں کہ ان پیڑوں نے کبھی خزاں بھی دیکھی ہوگی
تو پتہ چلا کہ جڑوں سے رشتہ قائم رہے تو موسم بدلتے ہی ٹنڈ منڈ درخت بھی ہرے بھرے ہوجاتے ہیں
💐 بس جڑیں سلامت رہنی چاہیئں.🌹
خوش رہیں، آباد رہیں
اور جب آپ ٹُوٹتے ہیں تو کون آپکو جوڑتا ہے…؟
جب آپ روتے ہیں تو کون آپکو دلاسہ دیتا ہے…؟
جب آپ بِکھرتے ہیں تو کون آپکو سمیٹتا ہے…؟
جب آپ گِرتے ہیں تو کون آپکو سنبھالتا ہے…؟
اور جب آپ بے بس ہو جاتے ہیں تو کون آپکے لیے نہ ہونے کو ہونے میں بدلتا ہے…؟
???وہ کوئی نہیں صرف اللّٰه ہے، بس وہی ایک ہے…!???
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
· · • • • •• ✤ •• • • • · ·
?اللہ تعالیٰ آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات تندرست، سلامت اور شادو آباد رکهے اور کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے۔۔۔۔۔?
?آپکو زندگی کی ہر خوشی سے نوازے. اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکهے۔۔۔۔۔?
?اے ﷲ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں ھم کو سیدھے راستے پر چلا?
?آمین یارب العالمین?
جســــــــں جگہ سے ہــــــــم اپنا سارا سامان لے آتے ہیــــــــں … وہاں اپنا کچھ خاص چھوڑ آتے ہیــــــــں … پھر بھلے وہ اپنے وجــــــــود کا کوئی ایک حصــــــــہ ہو … کوئی گہــــــــرا احســــــــاســــــــں ہو … کوئی ان کہا لمســــــــں ہو … یا پھر دل کا ایک آباد گــــــــوشــــــــہ ہو …….!!!
میٹھــــــــے لفظــــــــوں کــــــــی کـــــــڑواہٹیــــــــں اَبــــــــ سمجھــــــــھ لیتــــــــے ہیــــــــں … زنــــــــدگــــــــی کــــــــا تھــــــــوڑا بہتــــــــ تجــــــــربــــــــہ تــــــــو ہــــــــو ہــــــــی گیــــــــا ہــــــــے ……!!!
? ?
بہتــــــــ دور تکــــــــ جــــــــانــــــــا پــــــــڑتــــــــا ہــــــــے… صــــــــرفــــــــ یــــــــہ جــــــــاننــــــــے کــــــــے لیــــــــے … کــــــــہ نــــــــزدیکــــــــ کـــــــون ہــــــــے ……..!!!
? ?
یہ زندگی ایک کتاب کی طرح ہوتی ہے … بالکل ایک بند کتاب کی طرح … جسے جب پڑہنے کے لیئے کھولا جائے … تو یہ نہیــــں پتہ ہوتا … کہ کســــں صفحے میــــں ہنسی اور خوشی ملنے والی ہے … اور کہاں غم اور آنسو … کســــی کے چہرے پر مت جائیــــں … کیونکہ ہر انسان ایک بند کتاب کی مانند ہے … جســــں کے سرورق پر کچھ اور … جبکہ اندرونی صفحات پر کچھ اور تحریر ہوتا ہے …..!!!
عزت ، احساس، شفقت، پیار اور محبت، ایسے ادھار ہیں جو انسان کو ضرور واپس ملتے ہیں
جہاں خلوص اوراحساس کے رشتے موجود ہوں ، وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.
رب العزت آپکی زندگی میں همیشه بہار رکهے. آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے
*آمین یا رب العالمین
ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﻦ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺍﺟﻠﮯ ﮨﻮﮞ ، ﺍﻥ ﮐﮯﻣﻘﺪﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮬﻨﺪﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ۔ﮨﻢ ﺟﻮ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻗﺪﺭﺕ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﭼﻦ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ
لــــــــوگــــــــ جیســــــــے ہیــــــــں … ان کــــــــے ســـــــــــــــاتــــــــھ چلتــــــــے جــــــــائیــــــــں … بســــں اور اپنــــــــے وقتــــــــ کـــــــا انتــــــــظار کـــــریــــــــں … وقتــــــــــــــــ آپــــــــ کــــــــو بتــــــــا دیتــــــــا ہــــــــے … کــــــــہ لــــــــوگــــــــ کیــــــــا تھــــــــے … اور آپــــــــ کیــــــــا سمجھتــــــــے تھــــــــے …!!!
ﺍپنــــــــے ﺩﻝ کـــــــو اتنــــــــا مضبــــــــوط بنــــــــا لــــــــیں … کــــــــہ ﺍنــــــــدر کہــــــــرامــــــــ بھـــــــــی مچــــــــا ہــــــــو … تــــــــو کِســــــــی کــــــــو خبــــــــر نـــــــــہ ہــــــــو پــــــــائــــــــے … آپــــــــ کیــــــــا ﺍٌمیــــــــد ﺭکھتــــــــے ہیــــــــں … کــــــــہ کـــــــانچ کـــــــا دل لــــــــے کـــــــر چلیــــــــں گــــــــے … ﺍﻭﺭ لــــــــوگــــــــ پتھــــــــراؤ نہیـــــــــں کـــــــریــــــــں گــــــــے …….!!!
آپکا صبر کسی کے لئے بد دعا ہی ہوتا ہے۔۔ہر انسان اپنے کئے کو پا لیتا ہے۔۔صبر کریں۔۔!!
معاف کرنا نہ کرنا آپکے ہاتھ میں ہے۔۔۔معاف کر دینا آپکے اجر کو بڑھا دیتا ہے اور اس معافی کے بدلے میں ہو سکتا ہے کوئی راحت یا آسانی مل جائے مگر بدلہ لینے کا بھی حق ہے آپکے پاس۔۔۔اور اگر آپ صبر کررے ہیں تو بےشک وہ زیادہ افضل ہے۔۔۔
کسی بھی صابر انسان سے زیادہ بہادر کون ہو گا۔۔؟؟ صبر بزدل نہیں بہادر کیا کرتے ہیں ۔۔اپنے صبر پر پچھتائیں مت۔۔بس رب پہ چھوڑ دیں۔۔۔اللہ صبر کرنیوالوں کے ساتھ ہے۔۔۔❤
دو چیزیں اخلاق کی وضاحت کرتی ہیں
آپ کا،، ظرف،
جب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو
اور آپ کا،، رویہ، جب آپ کے پاس سب کچھ ہو
زندگی میں وہ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں ۔
جو آپکو بے لوث عزت دیتے ہیں ۔
آپ سے بلا غرض محبت کرتے ہیں ۔
آپ کو ہمیشہ خوش دیکھنے کے لیے سب کرتے ہیں ۔
آپ کو اللہ کے اور قریب کرتے ہیں ۔۔
کیونکہ وہ اللہ والے ہوتے ہیں ۔
سب کچھ اللہ کی رضا کے لیے کرتے ہیں ۔۔۔۔
اللہ کی رحمت کے ساۓ تلے ہوتے ہیں ۔❤️
_اگر آپکی زندگی میں ایسے لوگ موجود ہیں تو انکی قدر کریں ۔
ان کے ساتھ رہیں_ ۔۔
اتنے فاصلے بھی نہ دیں اس سے پہلے کے وہ آپ سے دور ہوجاٸیں
ان سے بھی اللہ کے لیے محبت کریں ۔۔۔?♥️
کبھی یُوں بھی کر کے دیکھیں کہ جو گُزر گیا اُسے بُھول جائیں اور جو موجود ہے اُس کی قـدر کیجئے اور جو آنے والا ہے اُس کی اچھی اُمیـــد رکھیئے، زندگی بہت خوبصورت ہو جائے گی…!
ہمارے ہاتھوں سے موتی بڪھر جائیں تو انھیں سمیٹنا آسان ہے … مگر ہمارے الفاظ سے ڪسی ڪی ذات بڪھر جائے تو اس ڪا سنبھلنا بہت مشڪل ہوتا ہے …..!!!
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں کوئی وضاحت دے سکیں اور شائد دینے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کیونکہ
جب رشتے وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو
سمجھ لیں کہ
ان کی عمر ختم ہو چکی ہے?
اگر آپ ہمیشہ عُـــرُوج پر رہیں،
تَو آپ بہت سی چِیزیں سمجھنے سے قاصِر رہیں گے،
اصل میں آپ کا زَوَال ہی،
آپ کو صحیح راہ اور صحیح لوگوں کی،
پہچان کرواتا ہے••••
سہارا سہارا ہی ہوتا ہے خواہ تنکے کا ہی کیوں نہ ہو۔
کندھا کندھا ہی ہوتا ہے خواہ یہ کتنے ہی چھوٹے کا کیوں نہ ہو۔
کبھی ایسا نہیں سوچنا چاہئے کہ میری مدد سے کسی کا کیا بھلا ہو گا بھلا بھلا ہی ہوتا ہے۔
اگر بارش کا ہر قطرہ اپنے چھوٹے ہونے کی حیثیت پر دھیان دے تو شاید کہیں بارش ہی نہ برسے۔
کبھی غور کیجئے کہ ہمت بندھانا، ڈھارس بندھانا کیا ہوتا ہے۔ اور اب تک آپ نے اس سلسلے میں کیا کام کیا سوال یہ نہیں کتنا؟…
اس لئے کہ کام تو بس کام ہوتا ہے۔*
اللہ جیسے اس خشک زمین کو آج آپ نے بارش سے زندہ کیا ہے، یوں ہی میرے دل کو بھی پھر سے زندہ کر دیں، اللہ بہت سختی، بہت گرد محسوس ہو رہی ہے دل پر…..
میرے اللہ کوئی موسلادھار بارش برسائیں اس دل پر، جو بہا لے جائے اس دل کا سارا میل کچیل، جو صاف کر دے اس دل کو گناہوں کی سیاہیوں سے، جس سے دل کی زمین پھر سے نرم پڑ جائے، آپ کی محبت کی خوشبو پھیل جائے اور ایمان کی ٹھنڈک محسوس ہو۔۔۔۔ کہ نیکیوں کے نئے گل اُگنے لگیں اور اس دل پر پھر سے بہار آ جائے….
? زمین کے اوپر کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے کچھ لمحے کےلئیے صرف ایک بار سوچیں کہ ہمارا یہ عمل زمین کے نیچے ہمارے لئیے کس نتیجے کا باعث ہوگا ?
جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں…!
*لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں…
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ
اے اللہ پاک ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں
اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پہ یقین کامل ہے، اس کو دیکھ، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے
آمین یارب العالمین
صبر کرنے سے صبر آ جانے تک کا سفر نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے،لیکن اس عرصے میں بندہ اللہ کی خاص نظر میں ہوتا ہے،وہ اسے آزمائش سے گزار کہ اپنی ذات تک لے کہ آ رہا ہوتا ہے۔۔۔۔،دنیا سے ہٹا کہ اپنی ذات کی قربت سے نواز کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبر کا اصل صلہ دیتا ہے۔۔۔!!?♥️?
کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے…!
کہیں پارسائی کا، کہیں صبر کا، کہیں انسانی ہمدردی کا اور کہیں اخلاق کا…!
کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قٌدرت کا آزمودہ طریقہ یہی ہے..
یہ غم اور مصائب تو ہمیں ہماری اوقات میں رکھنے کے لیے آتے ہیــں…!
کبھی ہم “انا” میں اُڑنے لگتے ہیں یا “جفا” میں حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں تو یہ ہمیں ہمارے مقام تک چھوڑنے آ جاتے ہیــں…!
میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ میں ان لوگوں سے نفرت کروں جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
میں تو ان کی محبت میں مشغول ہوں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں
اندر کیسی بھی کیفیت سے گزر رہے ہوں صرف حال رب کو بتائیں کیونکہ اصل حل صرف اس کےپاس۔۔۔ باقی رہے لوگ تو ان کا استقبال ایک بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ کریں ۔۔۔
زندگی صدیوں، سالوں، دنوں یا مہینوں میں نہیں بدلتی زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں کیونکہ انسان جب جس بات کا فیصلہ کرلے تو اسے پورا کرنے کی جستجو میں چل پڑتا ہے?
جس چیز کی جتنی چاہت رکھیں گے اتنا ہی تھکاتی ہے پھر وہ دنیا ہو یا رشتے”انتظار کریں جو آپکے نصیب میں ہے”..وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپکو مل جانا ہے”جو نصیب میں نہیں ہے اسکے پیچھے جتنا بھاگ لیں سوائے تھکن کے کچھ ہاتھ نہیں لگنا.۔۔۔۔۔!!!!!
اپنـے وہ نہیـں ہوتے جو آپ کی غلطیوں اور عزتوں کا تمـاشہ بنائیـں بلکہ اپنـے وہ ہوتے ہیـں جو آپ کی غلـطـیوں پر پیار مان بھـروسے احتـرام اور ادب کا پردہ ڈالیـں اس لیے اپنـوں کو پہـچـاننا سیکھـیں
کبھی کبھی ہم سوچتے ہیــں کہ کاش وہ بیتا وقت زندگی میں دوبارہ آ جائے وہ جو حسین لمحے تھے ہم ان کو قید کر لیـــں وہ سنہری خوشیوں بھرا دور رُک جائے…!
لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ نہ تو زندگی نے دوبارہ ملنا ہے اور نہ ہی وہ خوبصورت وقت واپس آئے گا اس لیے جو وقت گزر رہا ہے اسے ہی خوبصورت بنانے کی کوشش کیجئے اور بھرپور زندگی جئیں…!
جب کسی بھی رِشتے میـں سے Trust اور Interest ختم ہـو جائـے تـو وہ رشتـہ لاوارث ہو کر اپنی مـوت آپ مر جاتا ہـے????
وہی انسان مکمل ھے جس کے پاس
نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے
عمل اور اچھا کردار ہو۔
اچھا سوچو، اچھا بولو،
کیونکہ
بد زبانی اور بد گمانی
دو ایسے عیب ہیں
جوانسان کے ہر کمال کو
زوال میں بدل دیتے ہیں.
آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز اخلاص ہے اور زمین پر اترنے والی سب سے بڑی چیز توفیق ہے …!!♥️
جس بندے کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اُسی کے مطابق اُسے توفیق ملتی ہے …!!
لوگ بُرائی کریں اور آپ دُکھی ہو جائیں، لوگ بڑائی کریں اور آپ سُکھی ہو جائیں…!
مطلب آپ کے سُکھ دُکھ دوسروں کی سوچ اور باتوں پر منحصر ہیں کیا…؟
جو آخرت کے لیے جیتا ہے
اسکے لیے دنیا کا غم، غم نہیں ہوتا!
محرومی، محرومی نہیں ہوتی!
وہ دنیا کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے روتا نہیں ہے!
اسکی فتح و ناکامی کے معیارات یکسر مختلف ہوتے ہیں!
سلامت رہیں،خوش رہیں?
آج کل لوگ ہماری خوشیوں سے زیادہ دکھوں میں دلچسپی رکھتے ہیـــں …..!!
جو لوگ____
زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں…!!
ان کے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے…!!
کہتے ہیں کہ__
اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چائیے…!!
مگر یہ لوگ باآسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پہ ملال بھی نہیں کرتے…!!
کھونے کا ہنر انسان بہت اذیتوں اور تکلیفوں سے گزر کر سیکھتا ہے…!!
مگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائے اور وہ اس فن کو سیکھ جائے تو پھر…!!!
وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے….!!
?بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں وہ ہمیں ملنے ہوتے ہیں بعض سچائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ چاہے ہمیں جتنی بھی ناگوار لگیں مگر ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تو وہ دکھ اس پر حاوی ہو جاتے ہیں پھر اگر اس کی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا?
گلاب کے پودے میں پھول کم اور کانٹے زیادہ ہوتے ہیں پھر بھی ہم اسے کانٹے کا نہیں گلاب کا پودا کہتے ہیں
کیونکہ کہ گلاب کا پھول اپنی خوبصورتی رنگ اور خوشبو کی وجہ سے ہی کانٹوں سے زیادہ نمایاں ہوتا ھے__
بلکل اس طرح انسانوں میں خوبیاں بھی ہیں اور خامیاں بھی اپنی خوبیاں پہلے سے مزید پختہ کریں اور *خوبصورت بنائیں تا کہ لوگ آپ کی خوبیوں سے اتنا فائدہ ہو_
وہ آپ کی خامیاں اگنور کر دیں _
? آپ نے بہت سے لوگ دیکھے ہوں جن کی باتیں جن کے الفاظ بہت ہمت والے ہوتےدوسروں کوتسلی دینے والے پرایسےلوگ بہت کم بلکہ سو میں سے تین ہوں گے پران کے الفاظ انکےدلاسے دوسروں کے لئے ہوتےہیں خودکےلیئے تو کچھ بھی نہی حتی کے دعا بھی نہی بظاہر وہ خوش نظر آتےہیں صحت مندتندرست مگر حقیقت میں زندگی کے غم انہی دیمک کی طرح کھا رہے ہوتے وہ سب کو خوش رکھتے تسلیاں دیتےدعادیتےپر خودکےلئے ہاتھ اٹھاتےتومانگ نہی پاتےوہ لفظ دعائیں ہونٹوں تک آنے سے پہلےہی دم توڑ دیتی ہیں ?
خود سے جنگ کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے یہ ہی وہ کام جس میں فتح یابی ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی دلا سکتی ہے_
بہت مشکل ہے خود کو سمجھانا کہ میں تھکا نہیں میں رویا نہیں ہوں نہیں مجھے تو ہار نہیں ہوئی میں خوش ہوں میں شکر ادا کرتا ہوں _
اس رب کی ذات کا جو ہمیشہ میرے ساتھ ہے اور بیشک میں اپنے رب کی رضا میں خوش ہوں جو میرے رب کی چاہت ہے وہ ہی میری چاہت ہے_ کیوں کہ میرا رب ہی میری اصلی چاہت ہے__
جب مومن کی رضا اس کے رب کی رضا میں ڈھل جائے تو یہ ہی اس کی کامیابی ہے _
آپکی زندگی میں بعض لوگ نعمت ہوتے ہیں
اور بعض نصیحت ہوتے ہیں…
آپ نعمت کی حفاظت کیجئے اور نصیحت سے سبق حاصل کیجئے…
ایک منصوبہ تم بناتے ہو ایک منصوبہ وہ بناتا ہے ، جب تم اسکی منصوبہ بندی پر یقین نہیں رکھتے ہو تو وہ تمھیں تمھارے منصوبوں میں تھکا دیتا ہے ، اس لیے نہیں کہ تمھیں تکلیف ہو بلکہ اس لیے کے تم جان سکو اس سے زیادہ دانائی اور حکمت والا منصوبہ ساز کوئی نہیں ہے۔۔!!!
افواہیں حاسدوں کی جانب سے شروع ہوتی ہیں، کم فہم اُنہیں سچ مان لیتے ہیں، اور “بے عقل” اُنہیں پھیلا دیتے ہیں.
اکثر لوگ آپ کی راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اُن پتھروں سے کیا تعمیر کرتے ہیں…؟؟مُشکلات کی دیوار یا کامیابی کی سیڑھی……!!!!!?
با ہمت رہنے کے لیے اچھا سوچا کریں…..!!
یقین رکھیں کہ آپ کا رب آپ کو ضائع نہیـــں کرے گا…..!!♥️
کل اچھا ہو گا جب آپ رب پر بھروسہ رکھتے ہوۓ آگے بڑھیـــں گے…..!!?
مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے
اس لئے مطلب نکلتے ہیں تو رشتے ہلکے ہوتے ہوتے ختم ہو جاتے ہیں?
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا اپنے منفی رویے کا لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے
باتوں کو بھولنا سیکھیں ورنہ زندگی تنگ ہو کے رہ جائے گی۔ ساری زندگی لوگوں کے نقش کیے رویوں کو رو کر مٹاتے رہے تو خوشیاں خود ہی دور بھاگ جائیں گی۔
دنیا والوں کا دستور عجیب ہے ہنسنے والوں کے ساتھ دنیا ہنستی ہے مگر رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں روتا۔ مسکرانا سیکھو تاکہ زندگی آسان ہو۔ *روتے رہے تو منزلوں کا حصول مشکل ہو جائے گا۔… روزانہ اچھا سنتے اور اچھا پڑھتے رہیں…. یہی آپکی طاقت بنیں گے ان شاء اللہ
ساری بات دل کی ہوتی ہے!
دل نہ چاہے تو کوئی چوکھٹ پکڑ کر بھی بیٹھ جائے نا,تب بھی اس سے بات نہیں کرتا کوئی
بھلا کبھی چوکھٹ پر بیٹھے فقیروں کو بھی عزت دی ہے کسی نے؟
نہیں_فقیروں کو عزت کوئی نہیں دیا کرتا,ان کو تو بس قدموں میں روندا جاتا ہے
انسان کا اتنا ظرف ہے ہی نہیں کہ وہ چوکھٹ پر بیٹھ جانے والوں کی جھولیاں بھر سکے!
یہ تو خدائی صفت ہے,جو بھی اس کے در پر بیٹھ گیا وہ مراد پا گیا!
کچھ چیزوں کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے اور کچھ کی خواہش۔ ضرورت اور خواہش کے درمیان اللہ ہمارے لئے مناسب ترین چناؤ کرتا ہے
ہر مسئلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
جب انسان مر جاتے ہیں تو سب بحث اور جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں…!
آخر اُن کی زندگی میں برداشت کے ساتھ معاملے کیوں نہیں سنوارے جاتے…؟
ابھی سے برداشت پیدا کریں کہ کہیں دیر نہ ہو جائے…!
*اِتنی دیر نہ ہو جائے کہ برداشت تب پیدا ہو جب وہ رشتہ ہی نہ رہے…!
اگــــــــر اعتمــــــــاد اور اعتبـــــــــــــــــار کـــــــے رشتــــــــوں کــــــــی دیــــــــوار میــــــــں جھــــــــوٹــــــــ کــــــــی ایکــــــــ اینٹــــــــ بھــــــــی لگــــــــ جــــــــائــــــــے … تــــــــو نـــــــــہ اعتمــــــــاد رہتــــــــا ہــــــــے … نـــــــــہ اعتبـــــــــــــــــار … اور نـــــــــہ ہــــــــی رشتــــــــے …صــــــــرفــــــــ دیــــــــوار بــــــــاقــــــــی رہ جــــــــاتــــــــی ہــــــــے ……!!!
میــــــــری یہــــــــی کوشـشــــــــں ہــــــــوتــــــــی ہــــــــے … کــــــــہ مجــــــــھ ســــــــے جــــــــڑئــــــــے لــــــــوگــــــــ ہمیشــــــــہ خــــــــود کـــــــو خــــــــــاصــــــــں سمجھیــــــــں … اور میــــــــں ان کــــــــی مــــــــوجــــــــودگـــــــی خــــــــاصــــــــں ســــــــے خــــــــــاصــــــــں تــــــــر بنــــــــا دوں … لیکــــــــن جبــــــــــ وہ خــــــــــاصــــــــں بــــــــن جــــــــاتــــــــے ہیــــــــں … تــــــــو مجھــــــــے عــــــــــامــــــــ ســــــــے عــــــــــامــــــــ تــــــــر بنــــــــا دیتــــــــے ہیــــــــں …….!!!
💕اخـلاق اور رویوں کی بـدصـورتـی کا إحسـاسں ہمیـں اسـں وقت تک نہیـں ہوتا جب تک وہ ہمـارئے سـاتـھ نہ برتیـں جائیں💕
اس زنــــدگـــی ڪــی سب
ســے عــــظــیـم مـــتــــــاع
“اللہ ڪی محبت”
اســڪا قـــــرب ۔۔اس سـے
ڪلام ڪرنا۔۔ اســڪے آگـے
آنسـو بہـانـا ۔۔اسـے دل ڪے
قـریب رڪھنا ہـے.
قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا…..!!!!
خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں گوشہ نشیں ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں عزت ناملے تو کنارہ کشی کر لیں۔وقت کی بھیک نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں عزت وہ نہیں جو باتوں سےسنائی جاتی ہےعزت وہ ہےجوعمل سےدکھائی دیتی ہے
دوسروں کو معاف کر دینا اصل میں خود کو معاف کرنے کے مترادف ہے
کیونکہ نفرت اور غصہ سب سے زیادہ آپ کی شخصیت کو نقصان پہنچاتا ہے،
معاف کرنے میں بہت سکون ہے، آزما کر دیکھیں