Past Perfect Tense
Recognition of Past Perfect Tense in Urdu
اردو میں پہچان
ہر فقرے کے آخر میں (چکا تھا، چکی تھی، چکےتھے، لیاتھا وغیرہ آتے ہیں۔
Examples of Past Perfect Tense
مثال کے طور پر
وہ سکول جاچکا تھا۔ وہ سکول جاچکی تھی۔ وہ سکول جاچکے تھے۔ مہتاب سکول جاچکا تھا۔ میں سکول جاچکا تھا۔
How to make Past Perfect Sentences?
انگریزی میں بنانے کا طریقہ
Past Perfect Simple Sentences with Urdu Translate
سادہ جملے اور ان کا انگریزی میں ترجمہ
وہ سکول جاچکا تھا۔
He had gone to school.
وہ سکول جاچکی تھی۔
She had gone to school.
وہ سکول جاچکے تھے۔
They had gone to school.
مہتاب سکول جا چکا تھا۔
Mehtab had gone to school.
میں سکول جاچکاتھا۔
I had gone to school.
ہم سکول جاچکے تھے۔
We had gone to school.
تم سکول جاچکے تھے۔
You had gone to school.
Past Perfect Negative Sentences with Urdu Translate
منفی جملے اور ان کا انگریزی میں ترجمہ
وہ سکول نہیں جاچکا تھا۔
He had not gone to school.
وہ سکول نہیں جاچکی تھی۔
She had not gone to school.
وہ سکول نہیں جاچکے تھے۔
They had not gone to school.
مہتاب سکول نہیں جا چکا تھا۔
Mehtab had not gone to school.
میں سکول نہیں جاچکاتھا۔
I had not gone to school.
ہم سکول نہیں جاچکے تھے۔
We had not gone to school.
تم سکول نہیں جاچکے تھے۔
You had not gone to school.
Past Perfect interrogative Sentences with Urdu Translate
سوالیہ جملے اور ان کا انگریزی میں ترجمہ
کیا وہ سکول جاچکا تھا؟
Had he gone to school?
کیا وہ سکول جاچکی تھی؟
Had she gone to school?
کیا وہ سکول جاچکے تھے؟
Had they gone to school?
کیا مہتاب سکول جا چکا تھا؟
Had Mehtab gone to school?
کیا میں سکول جاچکاتھا؟
Had I gone to school?
کیا ہم سکول جاچکے تھے؟
Had we gone to school?
کیا تم سکول جاچکے تھے؟
Had you gone to school?
Present Perfect Continuous Tense
Future Perfect Continuous Tense